| ![]() | |||||||
| Daily News And halat-e-hazra National & Intentional Daily News |
![]() |
| | Thread Tools | Search this Thread | Rating: | Display Modes |
| | #1 |
| DEATH TELLER. ![]() ![]() | سیلاب زدگان کے لیے90 کروڑ ڈالر کا قرضہ عالمی بینک نےسیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے پاکستان کو نوے کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اس قدرتی آفت سے تنِ تنہا نمٹنا ممکن ہی نہیں ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ یہ قرضہ تعمیرِ نو اور طویل مدتی منصوبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ ![]() پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کا آغاز قریباً دو ہفتے قبل ہوا تھا اور اس سے دو کروڑ افراد اور ایک لاکھ ساٹھ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ متاثر ہوا ہے۔عالمی بینک کے اندازے کے مطابق سیلاب سے ایک ارب ڈالر مالیت کی فصلیں تباہ ہوئی ہیں۔ جب پانی اترے گا تو ہمیں تعمیرِ نو کرنا ہوگی۔ ہمیں (یورپ میں دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکہ کے ترقیاتی پروگرام) مارشل پلان کی طرز پر ایک طویل المدتی منصوبہ بنانا ہوگا۔واجد شمس الحسن بی بی سی سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ ایسا وقت نہیں ہے کہ عالمی برادری شدت پسندوں کے خلاف اس ’اجتماعی جنگ‘ میں پاکستان کو تنہا چھوڑ دے۔ انہوں نے کہا کہ ’اگر اس موقع پر پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا گیا تو نہ صرف لاکھوں افراد قحط کا شکار ہو سکتے ہیں بلکہ شدت پسند بھی ان کی اس ابتر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں‘۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے چھیالیس کروڑ ڈالر کی اپیل کی تھی لیکن اب تک اس کی صرف ایک تہائی رقم مل سکی ہے۔ امداد دینے والے ممالک میں اب تک امریکہ سرفہرست ہے اور اس نے ساڑھے سات کروڑ ڈالر دیے ہیں جبکہ امداد دینے والوں میں دوسرے نمبر پر برطانیہ ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امداد کے عمل میں عالمی برادری کی سُستی کی ایک وجہ پاکستان کی خراب ساکھ بھی ہو سکتی ہے، اور اس کی خراب امیج کی وجہ سے امداد دینے کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے کیونکہ یہ خدشہ پایا جاتا ہے کہ یہ پیسہ یا تو بد عنوان اہلکاروں یا پھر طالبان کے ہاتھ لگ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امداد کے عمل میں عالمی برادری کی سُستی کی ایک وجہ پاکستان کی خراب ساکھ بھی ہو سکتی ہے، اور اس کی خراب امیج کی وجہ سے امداد دینے کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے کیونکہ یہ خدشہ پایا جاتا ہے کہ یہ پیسہ یا تو بد عنوان اہلکاروں یا پھر طالبان کے ہاتھ لگ سکتا ہے۔ حکومت پاکستان کا اندازہ ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد تعمیر نو کے لیے پانچ برس اور پندرہ ارب ڈالر تک کی رقم درکار ہو سکتی ہے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ سیلاب نے ہر چیز کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ملک کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لیے کم از کم پانچ برس درکار ہیں‘ اور جب ان سے پوچھا گیا کہ تعمیرِ نو پر کیا لاگت آئے گی تو ان کا کہنا تھا کہ ’میرے خیال میں دس سے پندرہ ارب ڈالر‘۔ واجد شمس الحسن کا کہنا تھا کہ ’جب پانی اترے گا تو ہمیں تعمیرِ نو کرنا ہوگی۔ ہمیں (یورپ میں دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکہ کے ترقیاتی پروگرام) مارشل پلان کی طرز پر ایک طویل المدتی منصوبہ بنانا ہوگا‘۔
Advertisement Views: 367 |
| | |
| | #2 |
| Grown up punk ![]() ![]() Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 136
Thanks: 15
Thanked 50 Times in 40 Posts
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 ![]() Time Spent Online: 3 Hours 50 Minutes 15 Seconds | جنہوں نے یہ تجویز دی ہے وہ بھی کوئی نیک پاک لوگ نہیں ہیں – لیکن بات انہوں نے ٹھیک کی ہے – میں اس میں پرویز مشرف کا نام بھی تجویز کروں گا Last edited by muhammad_ijaz; 17-09-2010 at 09:05 PM. |
| | |
| The Following User Says Thank You to muhammad_ijaz For This Useful Post: | .BZU. (17-09-2010) |
| | #3 |
![]() ![]() |
Hain bhai yay sahi bat hai aur is k ilawa pakistan cricket board main bhi jitna paisa hai sab sailab walun ko day daina chayay
__________________ SALMAN MUSHTAQ MOB:0333-7465571 Email: salman@bzupages.com Note: For Merit Lists click here ! All Merit List 2010 All Merit List 2011 Merit List Distance Learning Education 2012 |
| | |
| The Following User Says Thank You to Salman Mushtaq For This Useful Post: | muhammad_ijaz (17-09-2010) |
![]() |
| Tags |
| لیے90, aid, bank, dollars, history, سیلاب, زدگان, pakistan, ڈالر, کروڑ, قرضہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | Search this Thread |
| Display Modes | Rate This Thread |
| |
Similar Threads | ||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| Meri Qismat main bhi aisa koi sajda karday; میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے | .BZU. | Urdu Poetry | 0 | 06-09-2011 06:21 AM |
| internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا | .BZU. | Tech world | 0 | 24-05-2011 11:17 AM |
| Betiyan bhi tu Maon Jaisi hoti hain; بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں | .BZU. | Urdu Poetry | 0 | 09-05-2011 03:08 PM |
| پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:27 PM |
| شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:22 PM |